محبو ب نگر 2 ستمبر ( اعتما د نیو ز) ضلع محبو ب نگر میں جو را لہ پر اجکٹ کے 18 در وا زے کھو ل د ئیے گئے ہیں اور 1.69 لا کھ کیو زک پا نی سر ی سیلم پر ا جکٹ میں چھو ڑا گیا۔ سر ی سیلم پر ا جکٹ کی سطح آ ب مکمل ہو جا نے پر سر ی سیلم کے
4 در وا زے کھو لے گئے اور پا نی خا ر ج کیا گیا۔ کر نا ٹک اور مہا ر ا شٹر ا کے علا وہ ضلع محبو ب نگر میں گذ شتہ ایک ہفتہ سے وقفہ و قفہ سے با ر ش کے با عث جو را لہ پر ا جکٹ لبر یز ہو گیا ’ جسکی و جہ سے فا ضل پا نی کا ا خر اج عمل میں لایا جا ر ہا ہے۔ کو ئل سا گر پر ا جکٹ بھی لبر یز ہو چکا ہے۔